
امریکی صدارتی الیکشن؛ 7 اہم ریاستوں میں کون سی ریاست پانسہ پلٹ ثابت ہوگی
منگل 5 نومبر 2024 22:26
(جاری ہے)
وائٹ ہاوس میں صدارتی منصب سنبھالنے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 538 میں سے 270 الیکٹورل ووٹس حاصل کرنا ہوں گے۔ 43 ریاستوں میں کسی میں ٹرمپ تو کسی میں کملا ہیرس کو برتری حاصل ہے۔البتہ سوئنگ اسٹیٹس کہلائی جانے والی فیصلہ کن ریاستوں ایریزونا، جارجیا، مشی گن، نیواڈا، نارتھ کیرولینا، پنسلوانیا اور وسکونسن میں معاملہ مختلف ہے۔
کسی امیدوار کو واضح برتری حاصل نہیں۔ان میں سے بھی 19 الیکٹورل ووٹس والی ریاست پنسلوانیا واحد فیصلہ کن ریاست کی اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ یہاں سے ڈیموکریٹس جیتی آئی ہے لیکن 2016 میں ٹرمپ نے یہاں سے ہیلری کلنٹن کو شکست دیکر پانسہ پلٹ دیا تھا۔2020 میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں پنسلوانیا نے ٹرمپ کے بجائے جوبائیڈن کا انتخاب کیا تھا۔ یہ ریاست جوبائیڈن کی جائے پیدائش بھی ہے۔ جس کا انھوں نے فائدہ اُٹھایا۔تاہم آج صدارتی الیکشن کی ووٹنگ میں پنسلوانیا کے ووٹرز جوبائیڈن کی جگہ ڈیموکریٹس کی امیدوار بننے والی کملا ہپرس کے حق میں ویسے ہی ووٹ کاسٹ کرتے ہیں جیسے جوبائیڈن کو کیا تھا یا نہیں۔ اس کا فیصلہ ہوجائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
گوگل آسٹریلیا میں غیر منصفانہ معاہدوں پر 36 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند
-
سعودی عرب، سیاحتی مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق
-
ہیلری کلنٹن کا یوکرین جنگ ختم کرانے پر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ نے شکست نہیں کھائی مگر پیوٹن بازی لے گئے ، سابق امریکی مشیرِ
-
چین میرے دورِصدارت میں تائیوان پرحملہ نہیں کریگا، ٹرمپ
-
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس
-
غزہ میں انسانیت کا امتحان لیا جا رہا ہے، طیب اردوان
-
امریکی اضافی ٹیرف کے خطرے کے پیش نظر مودی کی گیدڑ بھبکی
-
روسی صدر سے ملاقات پر ٹرمپ کا طاقت کا اظہار یا واقعی صرف استقبال سوشل میڈیا پر بحث جاری
-
میلانیا کا پیوٹن کو یوکرین اورروس میں بچوں کی حالتِ زارسے متعلق خط
-
بھارت اورچین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحالی پرپیش رفت
-
مودی حکومت نے فوجی افسران کو گیم شو میں شامل کر کے ادارے کے وقار کو مجروح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.