
وزیر اعلی ٰمریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب حکومت عوامی فلاح کےلئے مسلسل کوشاں ہے،عامر طلال گوپانگ
بدھ 20 نومبر 2024 15:21
(جاری ہے)
ممبران قومی اسمبلی اور ممبران صوبائی اسمبلی کی طرف سے مجموعی طور پر 82 ترقیاتی منصوبے پیش کئے گئے۔
82 ترقیاتی منصوبوں کا مجموعی طور پر 2ارب 40 کروڑ روپے تخمینہ لگایا گیا ہے۔ترقیاتی منصوبوں میں رابطہ سٹرکوں کی تعمیرو مرمت، سیویج ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی جیسے منصوبے شامل ہیں۔اجلاس میں ممبر قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ کی طرف سے 9 ترقیاتی منصوبے پیش کئے گئے جن کی مجموعی لاگت30 کروڑ روپے ہے۔ ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار کی طرے سے 9 ترقیاتی منصوبے پیش کئے گئے جن کی مجموعی لاگت 30 کروڑ روپے ہے۔ممبر صوبائی اسمبلی اجمل خان چانڈیہ کی طرف سے 11 ترقیاتی منصوبے پیش کئے گئے جن کی مجموعی لاگت 30 کروڑ روپے ہے۔ممبر صوبائی اسمبلی عون حمید ڈوگر کی طرف سے 13 ترقیاتی منصوبے پیش کئے گئے جن کی مجموعی لاگت 30 کروڑ روپے ہے۔ممبر صوبائی اسمبلی رانا عبدالمنان کی طرف سے 10 ترقیاتی منصوبے پیش کئے گئے جن کی مجموعی لاگت 30 کروڑ روپے ہے۔ممبر صوبائی اسمبلی سبطین رضا بخاری کی طرف سے 11 ترقیاتی منصوبے پیش کئے گئے جن کی مجموعی لاگت 30 کروڑ روپے ہے۔ مخدوم باسط سلطان بخاری کی طرف سے 7 ترقیاتی منصوبے پیش کئے گئے جن کی مجموعی لاگے30 کروڑ روپے ہے۔ \378مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.