تمباکو کی جدید نیکوٹین مصنوعات پر فوری کارروائی عوامی صحت کے لیے ضروری ہے، سپارک
منگل 26 نومبر 2024 18:53
(جاری ہے)
یہ بیانیہ عوامی صحت کی کوششوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور بچوں کو نشہ آور مواد کی طرف راغب کرتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان میں فی الحال ان مصنوعات کی تشہیر، فروخت اور اشتہارات کے حوالے سے کوئی قانونی فریم ورک موجود نہیں ہے۔ حکومت کو فوری طور پر ان مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے تاکہ صحت عامہ کے تحفظ کو مضبوط بنایا جا سکے۔ ڈاکٹر خلیل احمد نے اس بحران کے وسیع تر اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے مزید کہا کہ تمباکو کمپنیاں ہماری نوجوان نسل کی فلاح و بہبود کو خطرے میں ڈال رہی ہیں ۔ نیکوٹین کی لت کے طویل المدتی نتائج سنگین ہیں جو نہ صرف فرد کی صحت کو متاثر کرتے ہیں بلکہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی پر بھی گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ سپارک تمام اقسام کی تمباکو اور نیکوٹین مصنوعات پر فوری کارروائی کا مطالبہ کر تا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ ان مصنوعات کی فروخت اور پیداوار کو محدود کرنے کے لیے سخت پالیسیاں متعارف کرائے تاکہ ہمارے بچوں اور معاشرے کے لیے ایک صحت مند مستقبل کو یقینی بنایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.