بھارتی ایئر لائن دنیا کی بدترین فضائی کمپنی قرار
انڈیا کی سستی ترین ایئر لائن انڈیگو کو دنیا کی بدترین ایئر لائنز میں سے ایک قرار دیا گیاہے،رپورٹ
جمعرات 5 دسمبر 2024 17:06
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئر ہیلپ اسکور رپورٹ نے 2024 کی ایئرلائن کی کارکردگی کے حوالے سے درجہ بندی کی ہے اور اس میں انڈیا کی سستی ترین ایئر لائن انڈیگو کو دنیا کی بدترین ایئر لائنز میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔
یورپی یونین کلیم پروسیسنگ ایجنسی کے ذریعے کرائے گئے سروے کی رپورٹ کے مطابق ایئر ہیلپ اسکور نے اپنی رپورٹ میں دنیا کی 109 ایئر لائنز کی فہرست مرتب کی ہے اور اس میں انڈیگو ایئر کو 103 ویں پوزیشن پر رکھا ہے۔ایئر ہیلپ کی رپورٹ میں ایئر انڈیا کو 61 ویں جبکہ ایئر ایشیا کو 94 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔دوسری جانب انڈیگو ایئر لائن نے اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
-
امریکی تجویز پر کسی نتیجے پر پہنچنے کے بعد پاکستان کو اپنا مئوقف بتائیں گے
-
امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
معاہدے پر عمل ہوا تو جنگ ختم اور آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے، ٹرمپ
-
وفاقی وزیرِ صحت کی معرکہ حق میں کامیابی پر قومی و عسکری قیادت کو مبارکباد
-
سرکاری سکیم کے تحت حج آپریشن کامیابی سے جاری ، اب تک 39,959 عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ،وزارت مذہبی امور
-
دبئی مرینا میں زیرِ تعمیر عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.