سرکاری سکیم کے تحت حج آپریشن کامیابی سے جاری ، اب تک 39,959 عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ،وزارت مذہبی امور
بدھ 6 مئی 2026 15:09
(جاری ہے)
عازمین کو بہترین ماحول فراہم کرنے کے لیے تعینات کیے گئے 949 اہلکاروں میں 599 معاونین، 184 طبی ماہرین اور 158 خدام (ایس ڈی ایس)شامل ہیں۔
ناصر عزیز خان نے بتایا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تعینات یہ عملہ چوبیس گھنٹے مختلف شفٹوں میں عازمین کی خدمت کے لیے الرٹ ہے۔ یومیہ رپورٹ کے مطابق اب تک مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی ڈسپنسریوں اور ہسپتالوں میں 8,156 عازمین کو طبی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں۔ مکہ مکرمہ میں 7,375 عازمین کو راستوں کی تلاش میں مدد دی گئی جبکہ مدینہ منورہ میں 20,962 عازمین نے ریاض الجنہ کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔ مدینہ منورہ میں گمشدہ سامان سے متعلق موصول ہونے والی 2,900 درخواستوں میں سے 2,886 کا فوری ازالہ کر کے سامان اصل مالکان تک پہنچا دیا گیا ہے۔ ناصر عزیز خان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ حکومت پاکستان عازمین کو آرام دہ سفر اور قیام کی فراہمی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے تاکہ وہ یکسوئی کے ساتھ مناسک حج ادا کر سکیں۔\932مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرکاری سکیم کے تحت حج آپریشن کامیابی سے جاری ، اب تک 39,959 عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں ،وزارت مذہبی امور
-
دبئی مرینا میں زیرِ تعمیر عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
سائنسدانوں نے کوئلے سے چلنے والی بیٹری بنالی
-
امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم پر ٹیکس میں اضافہ روک دیا
-
امریکی صدرٹرمپ کا پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان
-
یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کے بجلی کے پول اور ٹرک سے ٹکرانے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
-
ایران کے پاس اب کوئی چانس نہیں ہے
-
خطے میں امریکا کی موجودگی مغربی ایشیاء کے ممالک کیلئے امن کا ذریعہ نہیں ہے
-
امریکا اگر بی ٹو بمبار طیارے نہ بھیجتا تو ایران دو ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن جاتا
-
متحدہ عرب امارات پر مسلسل دوسرے روز میزائلوں اور ڈرون سے حملہ
-
آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ، ویڈیو وائرل
-
چین سے لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.