ؔشہر میں ڈکیتی مسلح ڈاکوں نے ایک شخص سے 18لاکھ لے کر فرار چوکیدار کو اغواہ کرنے کے بعد چھوڑدیا مقدمہ درج

پیر 23 دسمبر 2024 22:15

ئ*نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2024ء)شہر میں ڈکیتی مسلح ڈاکوں نے ایک شخص سے 18لاکھ لے کر فرار چوکیدار کو اغواہ کرنے کے بعد چھوڑدیا مقدمہ درج اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے بس اڈہ سے متصل تیل منڈی میں ایک شخص سی18لاکھ روپے چھین لیئے اس دوران ڈاکوں نے موجود چوکیدار کو یرغمال بنا کر اپنے ساتھ لے گئے بعد ازاں ان کو قریبی علاقہ جمال آباد میں چھوڑ دیا پولیس نے واردات کی تصدیق کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ مقدمہ درج کرکے کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کاروائی شروع کر دیا۔

متعلقہ عنوان :