
چوہدری شافع حسین سے انوائرمنٹ سیکٹر سے وابستہ امریکی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات
جمعرات 16 جنوری 2025 20:09

(جاری ہے)
انڈسٹریل اسٹیٹس میں بھرپور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔
انڈسٹری میں غیر معیاری ایندھن کے استعمال اور ٹائر جلانے کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کئے گئے۔اینٹوں کے بھٹوں کوزگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کیا گیا۔ چوہدری شافع حسین نے کہاکہ انوائرمنٹ سٹٹڈیز کے لئے سکالرشپ دئیے جارہے ہیں۔پنجاب کی انڈسٹریل اسٹیٹس کو سولر انرجی پر منتقل کیا جارہا ہے۔حکومت کا الیکٹرک وہیکلز کے فروغ پر فوکس ہے۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ پنجاب کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری پر خصوصی مراعات دی جا رہی ہیں۔ امریکہ کی سرمایہ کار کمپنیاں پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔انڈسٹری کے حوالے سے کاربن ٹریڈنگ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری پرامریکی کمپنی کو ہرممکن سہولت دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ کاربن ٹریڈنگ انفراسٹرکچر سیکٹر میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود ہے۔وفد میں کمپنی کے ڈائریکٹر صدف شاہ،ماہر ماحولیات مسز اینا عیزابل میلگریجو،فیصل جاوید اور دیگر شامل تھے۔ پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران ہاشمی اور دیگر متعلقہ افسران بھی ملاقات میں موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
مدرسے کے اساتذہ کی 9 سالہ بچے سے بد فعلی، ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے
-
لیبیا کشتی حادثے کی مذمت ،انسانی اسمگلروں کے نیٹ ورک کو ختم کرنا حکومت کیلئے چیلنج ہے ‘جاوید قصوری
-
سائنس وٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردارناگزیر ہے‘ مریم نوازشریف
-
صوابی پولیس کی کارروائی، اشتہاری مجرم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے حاجیوں کو بقا یا جات کی مد میں رقوم ان کے متعلقہ بنکوں میں منتقل کردیں
-
جنید اکبر نے خود کو علی امین کی کارکردگی سے بری الذمہ قرار دیدیا
-
رضا ربانی کا آئی ایم ایف تکنیکی مشن کے ویزے منسوخ کرکے واپس بھیجنے کا مطالبہ
-
2023میں مفت آٹا تقسیم کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
-
کراچی کی 16 سالہ طالبہ نے سندھی زبان کا پہلا کیلکولیٹربنا لیا
-
گولیاں لیکر نہیں کھانے کی تیاری کے ساتھ آنے کی بات کی تھی،جنید اکبر
-
قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس،قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فروری تک جاری رکھنے پر اتفاق
-
سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے 6 اراکین کوپینل آف چیئر نامزد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.