
اردو ادب کے ممتاز شاعر و ادیب صوفی غلام مصطفی تبسم کو مداحوں سے بچھڑے 47برس بیت گئے
صوفی غلام مصطفی نے اعلی تعلیم کے حصول کے بعد تدریس کا پیشہ اپنایا اور لاہور کے تعلیمی اداروں سے وابستہ رہے
جمعہ 7 فروری 2025 12:17
(جاری ہے)
صوفی غلام مصطفی نے اعلی تعلیم کے حصول کے بعد تدریس کا پیشہ اپنایا اور لاہور کے تعلیمی اداروں سے وابستہ رہے، ریٹائرمنٹ کے بعد خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر، لیل و نہار کے مدیر اورکئی دیگر اداروں میں اعلی عہدوں پر فائز ہوئے۔
صوفی غلام مصطفی تبسم کا ایک نمایاں حوالہ بچوں کا ادب ہے، انہوں نے اپنی نظموں سے بچوں کو لطف اندوز ہونے کے ساتھ علم و عمل کی طرف راغب کیا، بچوں کے لئے ان کی تخلیقات کو بے حد مقبولیت ملی۔حکومت پاکستان نے صوفی غلام مصطفی تبسم کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے نوازا، ایرانی حکومت نے انہیں نشان سپاس عطا کیا۔اردو ادب کا یہ روشن ستارہ 7 فروری 1978 کو ہمیشہ کے لئے ڈوب گیا، صوفی غلام مصطفی تبسم لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جنگ کو گلیمرائز کرنا بند کریں، زارا نور عباس بھارتی میڈیا پر برس پڑیں
-
تمام بھارتی فنکاروں کو ان فالو اور بلاک کر دیا جائے،اداکارہ دانیہ انور
-
اپنا اسٹنٹ ہمیشہ خود کیا، آئندہ بھی ایسا ہی کروں گا، جیکی چن
-
ٹام کروزر کی فلم 21 مئی کو ریلیز کی جائے گی
-
شکرگزارہوں پاکستانی ہوں، ماہرہ خان کا بھارت کے بزدلانہ حملے پر کرارا جواب
-
فیصل قریشی بھارتی فنکاروں پربرہم، پاکستانی شہریوں کو بھی مشورہ دیدیا
-
پاکستانی بچے کی شہادت پربھارتیوں کے خوشی منانے پر حسن رحیم نے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں
-
اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کے لیے نیا انسٹاگرام اکائونٹ بنانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
معروف فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی چوتھی برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
قوم، حکومت اور پاک افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے، احسن خان
-
بھارتی فلموں پر پابندی عائد!جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
-
مردوں جیسی چال اورآوازکیلئے 2 سال ٹریننگ لی، کرن جوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.