
چینی کی قیمتوں اور دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی مشترکہ پالیسی مرتب کی جائے گی،رانا تنویر حسین
جمعہ 7 فروری 2025 12:17

(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے دوران چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے لیے ایک اور اجلاس پیر کے روز طلب کیا جائے گا، جہاں قیمتوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔
اعلامیہ کے مطابق، حکومت صوبوں کے ساتھ مل کر چینی کی قیمتوں کو مناسب سطح پر رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کرے گی اور کسی بھی مصنوعی قلت یا مہنگائی کی روک تھام کے لیے موثر حکمتِ عملی اپنائی جائے گی۔رانا تنویر حسین نے واضح کیا کہ چینی کی مصنوعی قلت اور مہنگائی کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے اور قیمتوں میں بلاجواز اضافے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ مارکیٹ میں چینی مناسب قیمت پر دستیاب ہے اور عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 15روپے اضافہ
-
تین دن اضافے کے بعدسونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ہزاروں روپے کی کمی
-
کمپٹیشن کمیشن اور ایف پی سی سی آئی کے زیراہتمام کمپٹیشن لاء کی اہمیت پر سیشن کا انعقاد
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,200 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 6948 پوائنٹ کی کمی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
-
سائبرنیٹ اور نوکیا کا اشتراک، پاکستان کے نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر میں نئی انقلابی پیش رفت
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
زیرگردش کرنسی، زروسیع اوربینکوں کے ڈیپازٹس میں ہفتہ واربنیاد پرکمی ہوئی،سٹیٹ بینک
-
پاک بھارت کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت بڑھ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.