
خیبرپختونخوا کے چاراضلاع میں صحت سہولت کارڈ میں فری او پی ڈی شامل
جمعہ 7 فروری 2025 15:34

(جاری ہے)
صحت کارڈ کا پائلٹ پر اجیکٹ مردان، مالاکنڈ، کوہاٹ اور چترال میں شروع کیا جائے گا۔منصوبے کے تحت سرکاری و نجی ہسپتالوں میں نادار مریضوں کو مفت ادویات، ٹیسٹ سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ مفت او پی ڈی کے لئے جرمن حکومت نے دو ارب روپے امداد دی ہے۔صوبائی مشیر صحت احتشام علی نے بتایا کہ صحت کارڈ میں او پی ڈی سہولت کو مرحلہ وار دیگر اضلاع تک توسیع دی جائے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان
-
پتوکی نگہبان رمضان پیکج کے تحت ملنے والے پے آرڈر کیش نہ ہونے پر بزرگ خواتین پریشان خواتین کا وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
-
حکومتی اراکین اپنے بیانات سے قیام امن کے بجائے دہشت گردی کی آگ پر تیل چھڑک رہے ہیں، بیرسٹر سیف
-
صدرآذربائیجان الہام علیوف کی یوم پاکستان پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی عوام کو مبارکباد ، تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کااظہار
-
پی ٹی آئی سندھ کی جانب سے سندھ بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات،عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
-
خیبرپختونخوا کے اٹارنی جنرل آفس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی
-
دہشت گرد خود حکومت میں ہوں تو دہشت گردی کیسے ختم ہو گی امیر مقام
-
بلوچستان میں دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان کا یوم پاکستان کے موقع پر پیغام
-
دریائے سندھ میں پانی کی کمی، زرعی زمینیں بنجر ہونے لگیں
-
کوئٹہ،سوشل میڈیا پر دہشتگردی کے حمایت یافتہ اکاؤنٹس چلانے والے متعدد افراد گرفتار
-
وزیرِ اعظم کی 34 ارب روپے کی ریکوری پر متعلقہ وزرا اور افسروں کو شاباش
-
پنجاب پولیس کا سندھ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، کچے کا خطرناک ڈاکو ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.