
ضلعی پولیس لسبیلہ کے تعاون سے جام محمد کمال فٹسال اسٹیڈیم اوتھل میں آل ڈسٹرکٹ شہدائے پولیس لسبیلہ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
جمعہ 7 فروری 2025 23:20
(جاری ہے)
اسٹیڈیم میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر رکھے تھے۔
ٹورنامنٹ کمیٹی کی طرف سے روایتی اجرکوں کا تحفہ اور مہمانوں کو شیلڈ دی گئی۔ مہمان خاص ایس ایس پی لسبیلہ کیپٹن نوید عالم نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے 25 ہزار روپے اور ونر ٹیم کے لیے 15ہزار اور انر ٹیم کے لیے 10 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا جبکہ پاکستان کوسٹ گارڈ اوتھل کی طرف سے ونر ٹیم کے لیے 20 ہزار اور انر ٹیم کے لیے 10 ہزار اور ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے بھی 10 ہزار روپے نقد دیے۔ فائنل تقریب کے مہمان خاص ایس ایس پی لسبیلہ کیپٹن نوید عالم نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے پروگرام کے انعقاد سے نوجوان نسل کو برائی اور منشیات کے استعمال سے بچایا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے محسوس کیا کہ پولیس کے شہداء کی یاد کو تازہ کرنے کے لیے ایک بہترین پروگرام کا ارینج کیا اور اس پروگرام کو آرگنائزر ٹورنامنٹ نزیر احمد شاہؤک ،سماجی رہنما محمد رمضان جاموٹ،محمد ابراہیم جاموٹ ،اور ان کی ٹیم نے کافی محنت و جدوجہد کر کے اس پروگرام کو کامیاب کیا اور اس ٹورنامنٹ کی کامیابی کا سہرہ ارگنائزر نزیر احمد شاہوک اور ان کی ٹیم کے سر جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ تعالی آئندہ بھی اس طرح کے پروگرامز کے سلسلے کو جاری رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حفیظ کی پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تنقید
-
وسیم اکرم نے اپنے دور کے ٹاپ 5 کرکٹرز کے نام بتا دیے
-
شکر ہے سرجری کے بعد اللّٰہ تعالیٰ نے دوبارہ پاؤں پر کھڑا کردیا : ارشد ندیم
-
ون ڈے رینکنگ، روہت، کوہلی ٹاپ 100 کھلاڑیوں کی فہرست سے غائب، آئی سی سی اپنی غلطی تسلیم کی
-
اسلام آباد میں فی الحال سٹیڈیم کی تعمیر کا ارادہ نہیں : چیئرمین سی ڈی اے
-
وسیم اکرم نے اپنے دور کے ٹاپ 5 کرکٹرز کے نام بتادیے
-
ون ڈے رینکنگ‘ بابر کا دوسرا نمبر برقرار، رضوان اور شاہین کی تنزلی
-
ون ڈے رینکنگ‘ روہت، کوہلی 100 کھلاڑیوں کی فہرست سے غائب
-
محمد صلاح تیسری مرتبہ سال کے بہترین کھلاڑی بن گئے
-
محمد رضوان کیریبئن پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے رضامند ہوگئے
-
پی سی بی نے اسکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا
-
شکر ہے سرجری کے بعد اللّٰہ تعالیٰ نے دوبارہ پاؤں پر کھڑا کردیا ہے، ارشد ندیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.