
میں ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں، چاہت فتح ایک بار پھر تنقید کی زد میں
ہفتہ 8 فروری 2025 22:45

(جاری ہے)
میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ آپ خود کو سنگل کہتے ہیں کس لڑکی سے شادی کریں گی اس کے جواب میں چاہت فتح نے کہا کہ میں آپ جیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں اور پچھلے ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں۔
اس کے علاوہ چاہت فتح علی خان نے میزبان کے دیگر سوالوں پر بھی عجیب حرکتیں کیں جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل چاہت فتح علی خان کی ایک میزبان متھیرا کے ساتھ بھی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ متھیرا کی کمر پر ہاتھ رکھ رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ مغرب کی منافقت پر سیخ پا ہو گئیں
-
عدنان صدیقی کے منفرد لباس پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
-
شعیب ملک اور ثنا جاوید کے والدین بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
صبورعلی اور علی انصاری کے ہاں ننھی پری کی پیدائش
-
ایشوریا رائے اورسلمان خان کے بریک اپ کی اصل کہانی سامنے آگئی
-
چارشادیوں کے معاملے پر حمزہ علی عباسی کی ویڈیو وائرل
-
اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل
-
دانش تیمور نے 4 شادیوں سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردی
-
وزیراطلاعات پنجاب کی گلوکارہ نصیبو لال کے گھر آمد،خیریت دریافت کی
-
غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد سامنے آنیوالے مناظر خوفناک ہیں‘ جمائما خان
-
شادی کے شروع میں سسر خرچہ دیتے اور حساب لیتے تھی: عائزہ خان
-
سلمان خان کے بھانجے نے اقربا پروری کے ٹیگ کو غیرمنصفانہ قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.