
چینی اینیمیٹڈ فلم نے ایک ارب ڈالر کا بزنس کر کے ہالی وڈ فلم ’’دی فورس اویکنز‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
بدھ 12 فروری 2025 17:08

(جاری ہے)
2نے چین کی روایتی کہانیوں سے حاصل ہونے والی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ اور چین کی تکنیکی ترقی میں قومی جذبہ دونوں کو پورا کیا ہے۔
اس سیریز کی پہلی فلم 2019 میں ریلیز ہونے کے بعد چین کی سب سے زیادہ آمدن والی اینیمیٹڈ فلم ثابت ہوئی تھی۔اس کے بعد نی ژا ۔2 نے تمام سابق مقامی باکس آفس ریکارڈ توڑ دیئے۔زیادہ آمدن کا ریکارڈ رکھنے والی چینی فلموں میں 2019 کی سائنس فکشن فلم دی وانڈرنگ ارتھ اور 2021 کی دی بیٹل ایٹ لیک چانجن خاص طور سے قابل ذکر ہیں۔ فلم کے ہدایت کار جیاؤ زی جن کا اصل نام یانگ یو ہے نے بتایا کہ انہوں نے اصل میں فلم کی تیاری میں بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کی کوشش کے نتائج کو معیاری نہیں پایا جس کے بعدانہوں نے’’آل چینی ٹیم‘‘ کا استعمال کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی
-
اداکارہ علیزے شاہ کا مداحوں کیساتھ نئی مشکلات کا ذکر
-
اداکار کمال احمد رضوی کا95 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.