
عوام کیلیے اچھی خبر‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
جمعہ 14 فروری 2025 22:58

(جاری ہے)
انڈسٹری کی جانب سے بھیجی ورکنگ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے تک کمی اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ڈھائی روپے تک کمی کا امکان ہے۔
اسی طرح، مٹی کا تیل 3 روپے 45 پیسے اور لائٹ ڈیزل 5 روپے 60 پیسے تک سستا ہو سکتا ہے۔اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے حتمی ورکنگ 15 فروری کو حکومت کو بھجوائے گا، وزیر اعظم شہباز شریف پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق حتمی منظوری دیں گے۔وزارت خزانہ آئندہ 15 روز کے لیے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زر مبادلہ کے ذخائر 16,015.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئے
-
موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں 13فیصد تک کی کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,800 روپے اضافہ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت
-
آئندہ ڈیڑھ ماہ میں قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں 15نئی فیکٹریاں 2سال میں پروڈکشن شروع کر دیں گی،چوہدری شافع حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم
-
بازارِ حصص‘ انڈیکس 1 لاکھ 19 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
-
750والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی
-
بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمد میں پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر64فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.