پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستیں 17 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

منگل 18 فروری 2025 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2025ء)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستیں 17 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر ہو گئیں۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر کے دو ہفتوں میں جواب طلب کر رکھا ہے۔جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کے لیے طلب کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ پی ایف یو جے، حامد میر اور اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے پیکا ترمیمی ایکٹ کو چیلنج کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :