
محکمہ زراعت سیالکوٹ کی ٹماٹر کی فصل کوضرر رساں کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت
جمعرات 27 فروری 2025 13:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ چور کیڑے کی سنڈی کے نقصان کو کم کرنے کیلئے تازہ کٹے ہوئے پودوں کے قریب زمین میں سے سنڈیاں تلاش کرکے تلف کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ سیون 350 گرام فی ایکڑ کے حساب سے راکھ میں ملا کر پودوں کے گرد بکھیرنے سے بھی فصل کو نقصان سے بچایاجا سکتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ امریکن سنڈی ٹماٹر کے پھل میں داخل ہو کر اسے کھا لیتی ہے جس سے پھل قابل استعمال نہیں رہتا۔ انہوں نے کہاکہ امریکن سنڈی کے پروانوں کو روشنی کے پھندوں سے تلف کیاجاسکتاہے۔انہوں نے بتایاکہ چست تیلا بھی ٹماٹر کے پتوں کی نچلی سطح سے رس چوس کر پودے کو کمزور کردیتا ہے جس سے انتہائی کم پھل لگتاہے۔ انہوں نے کہاکہ پھل کے گڑوئے ٹماٹر کے کچے اور پکے پھل پر حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا ان سے بچاؤ بھی اشدضروری ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.