
کمشنر لورالائی ڈویژن کی زیر صدارت پوست کی کاشت کی تلفی کے حوالے سے اجلاس
پیر 3 مارچ 2025 21:57
(جاری ہے)
65 عیر قانونی افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا ہے مزید کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں ڈپٹی کمشنر لورالائی میران خان بلوچ کے بتایا کہ لورالائی ضلع میں پہلی بار 3685 ایکڑ پر کاشت کی گئی جس میں اب تک 348 ایکڑ فصل تلف کیا گیا ہے ٹیوب ویل ناکارہ اور مشنری و سولر توڑ د ئیے ہیں مزید کاروائی جاری رہے گی ۔
کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن اور ریجنل ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس عدنان دانش نے اس موقع پر کہا کہ منشیات معاشرے کے لئے نہایت نقصان دہ ہے اس کی تلفی ضروری ہیں جس نے زمین ٹیکہ پر دیا ہے اس کے بھی ایف آر درج ہوگی ، روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رہے گی ٹریکٹرز ، سپرے مشینز اور ایئر سپرے کیا جائے گا اجلاس میں مختلف علاقوں میں کارروائیاں تیز کرنے اور ٹریکٹرز کی تعداد بڑھانے ، ائیر سپرے کا بندوست کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔\378مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.