تھانہ نصیر آباد پولیس نے اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا

منگل 4 مارچ 2025 20:45

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مارچ2025ء) تھانہ نصیر آباد پولیس نے اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ملزم عبدالسلام نے تشدد کرکے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر مقدمہ درج کرکے تفتیش کی تو وہ قتل میں ملوث نکلا۔

متعلقہ عنوان :