
دھرمیندر کی نئی انسٹا پوسٹ دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا
دوریاں دلوں میں بڑھتی جا رہی ہیں،کب ملے گا چھٹکارا ان غلط فہمیوں سے، بالی ووڈ سٹار کی پوسٹ
جمعرات 6 مارچ 2025 21:19

(جاری ہے)
اداکار نے سوالیہ انداز میں مزید لکھا کہ کب ملے گا چھٹکارا ان غلط فہمیوں سے۔دھرمیندر کی یہ پوسٹ دیکھ کر ان کے مداح پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے نظر آئے۔ایک صارف نے لکھا کہ زندگی کی ستم ظریفی یہ ہے کہ اچھے دلوں کو اکثر غلط ہی سمجھا جاتا ہے۔ایک اور صارف نے لکھا کہ سر آپ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اور آپ کو کسی کی نظر نہ لگے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کبھی میں کبھی تم ڈرامے کا سیکوئل بننے نہیں دوں گا، فہد مصطفیٰ
-
دلیپ کمار نے مدھوبالا سے شادی کیوں نہیں کی تھی اداکارہ ممتاز نے حققیت بتادی
-
پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیی؛ جاوید اختر
-
پٹھان اور جوان اور بلاک بسٹر کامیابی شاہ رخ خان اور دیپیکا کی جوڑی پھر تہلکہ مچانے کو تیار
-
بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاوونٹس بلاک
-
سنجے دت نے بالی ووڈ انڈسٹری کا رازفاش کردیا
-
ملیبرن کنسرٹ پلانر نے نیہا ککڑ کی پول کھول دی
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.