
سیالکوٹ،بہاریہ کاشت کے لئے سٹیویاکی نرسری مارچ میں کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت
جمعہ 7 مارچ 2025 12:12
(جاری ہے)
سیٹیویا اپنے میٹھے پتوں کی وجہ سے دنیا بھرمیں جاناجاتاہے جس کی کاشت اب دنیا بھرمیں شروع ہوگئی ہے جبکہ یہ ایک سالانہ پودا ہے جو ایک میٹر تک لمبا اور اس کے پتوں کی لمبائی 2 سے 10سینٹی میٹر تک ہوتی ہے یہ چینی سے 10 سے 15گنا زیادہ میٹھا اوراس کا عرق چینی سے 200سے 300 گنا زیادہ مٹھاس کاحامل ہوتاہے۔
نیز سٹیویا کے 100 گرام خشک پتوں میں 7 گرام نمی، 10گرام پروٹین، 52گرام نشاستہ، 14.98ملی گرام وٹامن سی، 58.18 ملی گرام فولک ایسڈ،464.4ملی گرام کیلشیم،11.4ملی گرام فاسفورس،53.3ملی گرام وٹامن آئرن،190.0 ملی گرام سوڈیم اور 180.0ملی گرام پوٹاشیم پائے جاتے ہیں جوانسانی صحت کے لئے انتہائی مفیدہیں،سٹیویا میں نشاستہ اورحرارے نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.