پٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف ملنے کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کاامکان ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی اعلان 15 مارچ کو کیا جائے گا
فیصل علوی
پیر 10 مارچ 2025
16:00
(جاری ہے)
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کی گئی تھی جس کے بعد نئی قیمت 255 روپے 63 پیسے مقرر کر دی گئی تھی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 31 پیسے کمی کی گئی تھی جس کے بعد قیمت 258 روپے 64 پیسے مقرر کر دی گئی تھی۔حکومت نے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد نئی قیمت 153 روپے 34 پیسے ہو گی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔اسی طرح مٹی کا تیل 3 روپے 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 168 روپے 12 پیسے پر ہو گیا تھا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے آئندہ 15روز کیلئے کیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پٹرول کی قیمت میں کمی پر شہری مایوس اور معمولی کمی کو مسترد کر دیاتھا۔ شہریوں نے مطالبہ کیا تھا کہ حکومت مہنگائی میں کمی کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے۔ شہریوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جو50 پیسے کی کمی تھی وہ اس کی بھی زحمت نہ کرتی۔شہریوں کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی سے مہنگائی کا دباو برقرار رہے گا۔ قیمتوں میں اضافہ روپے میں اور کمی چند پیسوں میں کی جاتی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار نادرا افسران نے اہم انکشافات کردیئے
-
ایران امریکا تنازع اور خطے پر اس کے اثرات کے موضوع پر خصوصی نشست
-
”کاکروچ “مودی جی کی دھوتی میں گھس چکے ہیں. جے رام رمیش
-
”کاکروچوں“ نے مودی سرکارکو ہلا دیا‘احتجاج پورے بھارت میں پھیل گیا
-
اسلام آباد کے 6 ججز کوبہترین کارکردگی پر ایوارڈ دینے کا فیصلہ
-
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، آئل ٹینکرز پر حوثی حملوں کی مذمت
-
ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو مارے گئے
-
سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدوں کی پاسداری کریں گے، دفتر خارجہ
-
کویت میں ایرانی ڈرون حملے میں 6 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے؛ واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
-
سی آئی اے مراکز پر ایرانی حملوں میں روس کے ممکنہ کردار پر سوالات
-
ایرانی صدر کا پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور، تہران میں پاکستان کے سفیر نے سفارتی اسناد پیش کیں
-
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو، قانونی سمندری تجارت کی بلاتعطل روانی کے لیے مملکت اور عالمی برادری کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.