اوکاڑہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس کا ناروا سلوک،ینگ ڈاکٹر پیرا میڈیکل سٹاف نے مکمل طور پر کام بند کر دیا

پیر 10 مارچ 2025 22:31

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 مارچ2025ء) اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا ایم ایس جام شہزاد حیدر کے ناروا سلوک غنڈہ گردی کے خلاف ینگ ڈاکٹر پیرا میڈیکل سٹاف نے مکمل طور پر کام بند کر دیا،تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا ایم ایس جام شہزاد حیدر کے ناروا سلوک غنڈہ گردی کے خلاف ینگ ڈاکٹر پیرا میڈیکل سٹاف نے مکمل طور پر کام بند کر دیا ہسپتال کی ایمرجنسی او پی ڈی میں کام مکمل بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا ینگ ڈاکٹرز نے ایم ایس جام شہزاد کے تبادلہ کا مطالبہ کر دیا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اوکاڑہ کا کہنا ہے کہ ایم ایس جام شہزاد نے غلط طریقے سے ڈاکٹر ساجد سے الاٹ کیا ہوا گھر خالی کروایا جہاں وہ رہتا تھا ایم ایس کے تبادلے تک کام بند رکھا جائے گا سی او ہیلتھ اور انتظامی افسراننہسپتالنپہنچنگئی

متعلقہ عنوان :