
ڑ*سرفراز کی انگریزی پر سوال کرنے والے نوجوان کو جویریہ سعود کا کرارا جواب
پیر 10 مارچ 2025 22:00
(جاری ہے)
جویریہ سعود نے کہا کہ ’انگریزی بولنا کوئی فخر کی بات نہیں ہے، آپ اسپین، پیرس، اٹلی، چین، جاپان، ترکیہ سمیت کہیں بھی جائیں تو وہاں کے لوگوں کو انگریزی بولنے والے پر غصہ آتا ہے اور وہ اصرار کرتے ہیں کہ ہماری زبان میں بات کرو‘۔
میزبان نے کہا کہ ’ہمیں اپنی چیزوں اور اپنی زبان پر فخر کرنا چاہیے، ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ ہم دوسروں کی چال چلتے ہوئے اپنی چال بھی بھول جاتے ہیں‘۔جویریہ سعود نے سوال کو فضول قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ان فضولیات میں پڑھنے سے بہتر ہے کہ اپنے ہیروز کو آگے بڑھانے کیلیے اور زیادہ حوصلہ دیں‘۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی
-
محسن نقوی کی امریکا میں بابر اعظم، رضوان اور نسیم شاہ سے ملاقات، آئندہ سیریز پر گفتگو
-
لیجنڈز لیگ کے مالک کا لائیو نشریات کے دوران پریزینٹر کیلئے پرپوزل
-
ہم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو مدنظر رکھ کر سیریز کھیل رہے ہیں : سلمان علی آغا
-
جو روٹ نے بھارت کیخلاف ظہیر عباس ، یونس خان کا منفرد ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
عبدالرزاق کے ساتھ تعلقات، بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کا ردعمل سامنے آگیا
-
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 8 اگست کو ہوگا
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم بیٹر انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
-
پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
-
شاہد آفریدی برمنگھم تو پہنچ گئے مگر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچز نہ کھیل سکے
-
لیجنڈز لیگ : فائنل میں پاکستان کی شکست پر سریش رائنا زہر اگلنے لگا
-
پاکستان کیخلاف دوسرے ٹی 20 میں جیسن ہولڈر نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.