جعفر ایکسپریس واقعہ میں جاں بحق ہونے والے 5 مسافروں کی میتیں کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کردی گئی

جمعرات 13 مارچ 2025 23:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2025ء) جعفر ایکسپریس واقعہ میں جاں بحق ہونے والے 5 مسافروں کی میتیں کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کردی گئی جاں بحق ہونے والوں میں 2 ریلوے پولیس کے ملازم جن میں کانسٹیبل شمروز خان اور کیرج اسٹاف ممتاز کے علاوہ ایک نعش صغیر احمد سکنہ شیخوپورہ کی تھی جبکہ 2 نعشوں کی تا حال شناخت نہیں ہوسکی جنہیں مردہ خانے میں رکھ دیا گیا۔