ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع سیالکوٹ کا تحصیل ڈسکہ کا دورہ

بدھ 19 مارچ 2025 17:31

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2025ء) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع) سیالکوٹ ڈاکٹر رانا قربان علی خان نے تحصیل ڈسکہ کے مختلف دیہاتوں کا تفصیلی دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)نےتحصیل ڈسکہ میں محکمہ کے مرکزآڈھا میں فیلڈ فارمیشن ٹیموں کی نگرانی سمیت سٹاف اور کسانوں سے ملاقات کی ۔انہوں نے ڈسکہ کے مختلف بازاروں میں میں نرخوں اور سٹاک کی دستیابی کے حوالے سے کھادوں کے ڈیلرز کی دکانوںسمیت درخواست گزار کسانوں کی گندم کی فصل کا معائنہ کیااورگندم کی نگہداشت بارےآگاہی فراہم کی۔

متعلقہ عنوان :