
اجے دیوگن کے ساتھ افیئر کی افواہوں پر ایشا دیول کا ردِعمل
اجے کے ساتھ میرا احترام، محبت اور تعریف پر مبنی تعلق تھا،بھارتی اداکارہ
جمعرات 20 مارچ 2025 22:36

(جاری ہے)
اس افواہ سے بہت عجیب سا لگا تھا۔"ایشا دیول اور اجے دیوگن نے ماضی میں کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے، جن میں 2005 کی فلم "کال" شامل ہے۔ان افواہوں کی وجہ شاید یہ تھی کہ وہ اور اجے دیوگن اس وقت ایک ساتھ کئی فلموں میں کام کر رہے تھے۔ایشا دیول 14 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کے لیے تیار ہیں اور ان کی فلمی دنیا میں واپسی کے اعلان کے بعد ان کے مداح انہیں دوبارہ ایکشن میں دیکھنے کے منتظر ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42سال کی عمر میں چل بسیں
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر
-
حمزہ علی عباسی نے والد بننا زندگی کا سب سے پراثر تجربہ قرار دے دیا
-
مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.