صوابی، عید کے تیسرے دن تک پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 20 مارچ 2025 19:50

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2025ء)ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے ضلع صوابی میں پتنگ بازی،ہوائی فائرنگ، کھلونا نماگن، ون وہیلنگ اور پٹاخوں کے استعمال پر عیدالفطر کے تیسرے دن تک پابندی عائدکر کے اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری دیا۔

(جاری ہے)

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سیکشن 188, P.P.Cکے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :