Mحافظ حسین احمدنماز جنازہ ادا کردی گئی

جمعرات 20 مارچ 2025 20:30

۷کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2025ء) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کا نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ جامہ مطلع العلوم میں ادا کردی گئی جنازے میں جمعیت کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع اور صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو کی شرکت جنازے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت حافظ حسین احمد کی تدفین ریلوے قبرستان کوئٹہ میں ہوگی۔