آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ: اعصام الحق اور عقیل نے گولڈ میڈل جیت لیا

ہفتہ 22 مارچ 2025 21:06

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ: اعصام الحق اور عقیل نے گولڈ میڈل ..
مناوگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2025ء) آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تاریخ رقم کردی۔

(جاری ہے)

اعصام الحق اور عقیل خان کی جوڑی نے پہلی بار گولڈ میڈل جیت لیا، پاکستانی جوڑی نے 45 پلس کی کیٹیگری میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، اعصام الحق اور عقیل خان نے ترک اور سویڈش جوڑی کو شکست دی۔سنگلز ایونٹ میں عقیل خان نے برونز میڈل حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :