امریکی نائب صدر کی اہلیہ گرین لینڈ کا دورہ کریں گی، وائٹ ہائوس

پیر 24 مارچ 2025 14:58

امریکی نائب صدر کی اہلیہ گرین لینڈ کا دورہ کریں گی، وائٹ ہائوس
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2025ء)وائٹ ہائوس نے اعلان کیا ہے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا وینس اگلے ہفتے ایک خودمختار ڈچ علاقے گرین لینڈ کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

بیان کے مطابق وینس اپنے بیٹے اور ایک امریکی وفد کے ہمراہ جمعرات سے ہفتہ تک گرین لینڈ کا دورہ کریں گی، وہ تاریخی مقامات کا معائنہ کرنے گرین لینڈ کے ورثے کے بارے میں جاننے اور قومی سلیج ڈاگ ریس دیکھنے کے لیے یہ دورہ کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :