
باغبانوں کو نئے پودے لگاتے وقت20کلوگرام فی پوداگوبر کی گلی سڑی کھاد ڈالنے کامشورہ
پیر 24 مارچ 2025 16:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ باغبان پھلدار پودوں میں پھل کی پیداوار شروع ہونے کے بعد 5سال کی عمر کے پودوں میں گلی سڑی گوبر کھاد 20کلوگرام کیساتھ یوریا ایک کلوگرام یا امونیم سلفیٹ2 کلوگرام، سنگل سپر فاسفیٹ ڈیڑھ کلوگرام اور پوٹاشیم سلفیٹ آدھا کلوگرام فی پودا استعمال کریں۔
انہوں نے کہاکہ باغبان6 سے7سال کے پودوں میں گلی سڑ ی گوبر کھاد30 کلوگرام کے ساتھ یوریا ڈیڑھ کلوگرام یا امونیم سلفیٹ 3کلوگرام، سنگل سپر فاسفیٹ2 کلوگرام فی پودا ڈالیں نیز10سال تک کے پودوں میں گلی سڑی گوبر کی کھاد 60کلوگرام کے علاوہ یوریا اڑھائی کلوگرام یا امونیم سلفیٹ5 کلوگرام، سنگل سپر فاسفیٹ3 کلوگرام اور پوٹاشیم سلفیٹ ایک کلوگرام فی پودا استعمال کی جائے۔انہوں نے مزید بتایا کہ نائٹروجنی کھاد کی آدھی مقدار جبکہ فاسفورس اور پوٹا ش کھاد کی پوری مقدار پھول نکلنے سے 15دن پہلے جبکہ نائٹروجنی کھاد کی آدھی مقدار پھل بننے کے 15دن بعد وسط اپریل تک ڈالیں تاہم اگر پودے کمزور ہوں تو اگست میں نائٹروجنی کھاد کی اضافی مقدار ڈالیں۔انہوں نے کہاکہ باغبان باغات میں پھول نکلنے کے دوران کھاد اور پانی بالکل استعمال نہ کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.