
بغیراجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسق نکاح کا حق دینا غیرشرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
بدھ 26 مارچ 2025 16:51

(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق اسلامی اصطلاحات کی انگریزی ترجمہ کی بجائے اصل عربی الفاظ استعمال کئے جائیں، بجلی چوری روکنے کے لئے اہل علم و فکر آواز بلند کریں، نئے ملازمین کنٹری بیوٹری پنشن فنڈ کے پابند ہوں گے، قدیم ملازمین پر پابندی نہیں۔
اعلامیہ کے مطابق نکاح سے قبل تھیلی سیمیا یا متعدی امراض کے ٹیسٹ کو نکاح نامہ کا اختیاری حصہ بنایا جا سکتا ہے، بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسق نکاح کا حق دینا غیر شرعی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق زکوٰة کی رقوم جلد مستحقین میں تقسیم کی جائیں۔ اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ، جاپان، بھارت اور آسٹریلیا کی نایاب معدنیات پر مشترکہ پہل
-
تحریک انصاف نے کوئی تحریک چلائی تو سختی سے روکا جائیگا،حکومت کو جو مناسب لگا وہ کریگی، رانا ثناء اللہ
-
جرمنی: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ڈنمارک کا شہری گرفتار
-
بھارتی اقدام کے بعد پاکستان کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ
-
امریکہ کا حماس سے جنگ بندی منصوبہ تسلیم کرنے پر زور
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.