پاک الیکٹرون کے منافع میں سال2024 کے دوران 84.61 فیصد کی شرح نمو

جمعرات 27 مارچ 2025 12:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2025ء) پاک الیکٹرون کے منافع میں سال2024 کے دوران 84.61 فیصد کی شرح نمو ہوئی ہے ۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دوران پاک الیکٹرون کا منافع 2.4 ارب روپے رہا جبکہ سال 2023 کیلئے کمپنی کو 1.3 ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔

(جاری ہے)

اس طرح سال 2023 کے مقابلہ میں گذشتہ سال 2024 کے دوران پاک الیکٹرون کے منافع میں 1.1 ارب روپے یعنی 84.61 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :