اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار عملے کو شناختی دستاویزات ہر وقت ساتھ رکھنے کی ہدایت

جمعرات 27 مارچ 2025 17:11

اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار عملے کو شناختی دستاویزات ہر وقت ساتھ ..
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2025ء)اقوام متحدہ نے تاریخ میں پہلی بار نیو یارک میں اپنے ہیڈکوارٹر کے عملے کو شناختی دستاویزات، پاسپورٹ اور ویزے کی کاپیاں ہر وقت ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

مغربی میڈیا کے مطابق امیگریشن حکام نے امریکا بھر میں جگہ جگہ اسکروٹنی بڑھا دی ہے، امریکا میں رہائشی قانونی اجازت نامے رکھنے والے بھی متاثر ہورہے ہیں۔اقوام متحدہ کی نئی ہدایات اسی پس منظر میں دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :