
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے لئے نئی شرائط متعارف کرادیں
جمعہ 28 مارچ 2025 12:43
(جاری ہے)
کی فیکٹ سٹیٹمنٹ ( کے ایف ایس ) کی نمایاں خصوصیات میں سرمایہ کاری کے مقصد، مجاز سرمایہ کاری کے مواقع، کم از کم سرمایہ کاری کی رقم، فنڈ کی مدت، کارکردگی کے بینچ مارکس، خرید و فروخت کے اصول، اور لاگو چارجز شامل ہیں۔
مزید برآں کے ایف ایس میں اہم سٹیک ہولڈرز کی تفصیلات شامل ہوں گی، جن میں ایسٹ مینجمنٹ کمپنی ، ٹرسٹی، اور (اگر لاگو ہو) شریعت ایڈوائزر کے نام اور ان کے رابطے کی معلومات درج ہوں گی۔ اس کا مقصد سرمایہ کاروں کو فنڈ کی خصوصیات، وابستہ خطرات، اور متوقع منافع کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دینا ہے، جس سے شفافیت اور باخبر فیصلہ سازی کو فروغ ملے گا۔یہ شرائط 30 اپریل 2025 سے ان نئی اجتماعی سرمایہ کاری اسکیموں اور سرمایہ کاری منصوبوں کے لئے نافذ العمل ہوں گی جو ابھی تک لانچ نہیں کئے گئے۔ موجودہ مستقل ؍سرمایہ کاری منصوبوں کو 30 جون 2025 تک ان ضوابط پر عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا۔اثاثہ جات مینجمنٹ کمپنیاں کسی بھی ترمیم کی صورت میں ضمنی قانونی دستاویزات کو ایک ہفتے کے اندر ایس ای سی پی کے پاس جمع کرانے کی پابند ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چائے کی ملکی درآمدات میں مارچ کے دوران 0.3 فیصد کی کمی
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
سونے کی قیمت میں 2,100 روپے اضافہ،3 لاکھ 49 ہزار 2 سو روپے فی تولہ ہو گیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
صدرآئی سی سی آئی کا ملک بھر میں کاروباری سہولت مراکز کے قیام اور ون ونڈو آپریشنز نافذ کرنے پر زور
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,600 روپے کمی ریکارڈ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1600 روپے سستا ہوگیا جس
-
انڈس موٹرزکمپنی کے بعدازٹیکس منافع میں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 76فیصداضافہ
-
دہشت گردی پربھارت کا بیانیہ بری طرح پٹ گیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی،
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کی بڑی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.