
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی پشاور پریس کلب میں سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب میں شرکت
جمعہ 28 مارچ 2025 18:01
(جاری ہے)
انہوں نے گورننس کی بہتری اور ڈیلیوری میں میڈیا کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اصلاح اور بہتری کی غرض سے کی جانے والی مثبت تنقید سے رہنمائی اور مسائل کی مشاندہی میں مدد ملتی ہے۔
تقریب کے دوران چیف سیکرٹری نے سپورٹس گالا کے دوران مختلف کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے صحافیوں میں انعامات تقسیم کئے اور پشاور پریس کلب کے لئے 5 لاکھ روپے کے عطیہ کا اعلان کیا۔ اس سے قبل پشاور پریس کلب کے صدر ایم ریاض نے اپنے خطاب میں پشاور پریس کلب آمد پر چیف سیکرٹری سید شہاب علی شاہ کا شکریہ ادا کیا اور ایچ بی کے رمضان سپورٹس گالا کے اغراض مقاصد پر اظہار خیال کیا، اس موقع پر خیبر یونین آف جرنلسٹس کے صدر کاشف الدین نے بھی خطاب کیا جبکہ صدر پشاور پریس کلب ایم ریاض اور سینیئر صحافی شمیم شاہد نے پریس کلب آمد پر چیف سیکرٹری کو اعزازی شیلڈ پیش کیا۔ تقسیم انعامات کی اس تقریب میں محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر جنرل سلیم خان، سینیئر صحافی، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے بیوروچیفس، نیوز پیپر ایڈیٹرز، رپورٹرز، ویڈیو اور فوٹو جرنلسٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی پابندیاں شرمناک عمل ہے، شرجیل میمن
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تنخواہ کی ادائیگی کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا
-
گورنر سندھ کی ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری
-
ہمارے محنت کش ہی ہماری معیشت اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،بلاو ل بھٹو زرداری
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
-
بہن پر تشدد کیوں کیا سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا
-
جمہوریت اور بحالی جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کے وکلاء کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں ہیں، نیئرحسین بخاری
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.