جاپان میں موسم سرما گزارنے کے بعد آبی پرندوں کی شمالی علاقہ جات کی جانب واپسی

ہفتہ 29 مارچ 2025 12:55

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2025ء)جاپان کیشمال مشرقی علاقے فوکوشیما میں موسم سرما گزارنے والے ہنسوں نے موسم بہار کے آغاز کے ساتھ ہی میں سائبیریا اور دیگر مقامات کی جانب واپسی شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق فوکوشیما میں موسم سرما گزارنے والے ہنسوں نے مارچ کے آخری ایام سے شمال کی طرف ہجرت شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :