سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع

بدھ 2 جولائی 2025 12:16

سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2025ء)سعودی عرب میں زچگی کے بعد ملازمت پیشہ خواتین کو 3 ماہ تک تنخواہ کے قانون پر عمل شروع ہو گیا، اطلاق سرکاری اور نجی شعبے میں ہو گا۔

(جاری ہے)

سوشل سیکیورٹی انشورنس پالیسی سے متعلق شاہی قانون کی منظوری 2 جولائی 2024 کو دی گئی تھی۔زچگی الانس سعودی اور غیرملکی خواتین کے لیے یکساں ہو گا، اگر نومولود بیمار یا خصوصی ہو تو الانس میں ایک ماہ کے لیے مشروط اضافہ ممکن ہو گا۔

متعلقہ عنوان :