سمندری مسافروں کے روپ میں بیٹھے نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے کوچ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا تے کر مبینہ طور پر لوٹ لیا

اتوار 30 مارچ 2025 10:35

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2025ء)مسافروں کے روپ میں بیٹھے نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے کوچ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا تے کر مبینہ طور پر لوٹ لیاابتدائی اطلاعات مطابق تھانہ صدر سمندری حدود علاقہ لشارن قریب ڈکیتی کی مبینہ واردات نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر مسافروں سے لدی کوچ کو یرغمال بنا لیامسافروں سے بھری کوچ سمندری سے براستہ ساہیوال جا رہی تھی کہ راستہ میں لشارن قریب کوچ میں بیٹھے تین کس مسلح نامعلوم ڈاکوں نے گن پوائنٹ پر کوچ کو لشارن قریب یرغمال بنا کر لے گئیجہاں پر تین کس مسلح ڈاکوؤں نے تمام مسافروں سے نقدی رقم،موبائل فونز،دیگر قیمتی اشیا لوٹ کر فرارپولیس تھانہ صدر سمندری واقعہ کی اطلاع پا کر موقع پر پہنچ گئی ڈی ایس پی و ایس پی صدر ڈویژن طاہر کچھی بھی واقع کی اطلاع پا کر ہمراہ نفری موقع پر پہنچ گئی