۷ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مرزا ارشدمحمودجرال کی ایس ایس پی چوہدری امین کے ہمراہ سماہنی و بھمبر کے مختلف ناکوں کی پڑتال

A مجموعی سیکورٹی صورتحال کاجائزہ

بدھ 2 اپریل 2025 18:05

ٓ بھمبر،سماہنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اپریل2025ء)عید الفطر کے اجتماعات پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مرزا ارشدمحمودجرال نے ایس ایس پی چوہدری محمد امین کے ہمراہ سماہنی و بھمبر کے مختلف ناکوں کی پٹرتال کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کاجائزہ لیا جملہ ایس ڈی ایم صاحبان، ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز تحصیلداران نے بریفنگ دی دونوں افسران نے مجموعی حکمت عملی و فرائض پر افسران و جوانوں کو شاباش دی۔

متعلقہ عنوان :