wوندر میں حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا

اتوار 6 اپریل 2025 20:20

aکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2025ء) وندر میں حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وندر میں حادثے کے دوران موٹر سائیکل سوار ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا نعش اوز خمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی وندر انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :