قمرزمان کائرہ کا صدرزرداری کو ٹیلیفون ، خیریت دریافت کی

پیر 7 اپریل 2025 16:57

قمرزمان کائرہ کا صدرزرداری کو ٹیلیفون ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2025ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلیفون پر گفتگو میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

قمرزمان کائرہ نے کہاکہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے بتایا کہ اب ماشااللہ طبیعت بہت بہتر ہے۔ انہوںنے کہاکہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا مزید کہنا تھا کہ انشاء اللہ جلد ہے آکر اپنے منصب کی ذمہ داریاں سنبھالوں گا۔