ہرنائی ،ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

جمعرات 10 اپریل 2025 18:24

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2025ء) ہرنائی میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو ہرنائی کے علاقے محلہ غریب آباد میں ایک شخص اللہ بخش ولد کریم خان نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :