عرب کے 4 ایئرپورٹس کے لیے سکائی ٹریکس ایوارڈزکااعلان

جمعہ 11 اپریل 2025 18:11

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2025ء)سعودی عرب کے 4 ایئرپورٹس نے سکائی ٹریکس کی عالمی درجہ بندی 2025 میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق ایئرپوٹ ہولڈنگ (مطارات القابضہ)کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ مملکت کے کے 4 ایئرپورٹس ریاض کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، جدہ کا کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ، مدینہ منورہ کا امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور دمام کا شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے سکائی ٹریکس کی عالمی درجہ بندی 2025 میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :