
ریسکیو1122 ایبٹ آباد کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
پیر 14 اپریل 2025 15:45
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے مطابق ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کنٹرول روم کو گزشتہ ہفتے 8438 کالز موصول ہوئیں جن میں سے114 ایمرجنسی کالز تھیں جس کے نتیجے میں104 متاثرہ افراد کو ریسکیو کیا گیا. گزشتہ ہفتے 6 ٹریفک حادثات، 97 میڈیکل ایمرجنسیز، آگ لگنے کے 5 جبکہ 5 متفرق (ریکوری) ایمرجنسیز تھیں۔
ریفرل ایمرجنسی کے تحت 52 مریضوں کو بہتر طبی سہولتوں کے حصول کے لیے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جان محمد آفریدی نے ریسکیو اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا اور احکامات جاری کئے ہیں کہ کسی بھی ایمرجنسی میں شہریوں کو بروقت بہترین ریسکیو سروس فراہم کریں۔مزید قومی خبریں
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
فیصلے سے مایوسی ہوئی، نشستیں مینڈیٹ چوروں کو دے دی گئیں، بیرسٹر گوہر
-
بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کا آغا مرتضی پویا کے انتقال پراظہارافسوس
-
کراچی ،افغان بستی میں گھر سے 17 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل
-
تاجر سے ایک کروڑ بھتہ مانگنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا مشن جاری، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ لون پروگرام شروع کیا ہے۔رانا مشہود احمد خان
-
پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستانی موقف کی جیت ،فیصلے نے مودی کوآئینہ دکھا دیا ،سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.