
سینٹ میں تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین کا سینیٹر تاج حیدر مرحوم کو خراج عقیدت ، ان کی پارلیمانی، سیاسی اور سماجی خدمات کو سراہا
منگل 15 اپریل 2025 23:03
(جاری ہے)
سینیٹر شہادت اعوان نے کہا کہ سینیٹر تاج حیدر سے دیرینہ قریبی تعلق تھا، انہوں نے ہمیشہ جمہوریت کے استحکام اور فروغ کیلئے دن رات کام کیا۔
عون عباس بپی نے کہا کہ سینیٹر تاج حیدر بے مثال شخصیت تھے، مختلف نظریات ہونے کے باوجود ان سے اچھا تعلق رہا، ان کی اپنی جماعت سے وابستگی اٹل تھی۔ سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ سینیٹر تاج حیدر اور پروفیسر خورشید کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا۔ سینیٹرز قراة العین مری، رمیش کمار، عبدالقادر، راجہ ناصر عباس، ایمل ولی خان، خالدہ عطیب، روبینہ قائم خانی، نسیمہ احسان، خلیل طاہر سندھو، سیف اﷲ ابڑو، ندیم احمد بھٹو، سرمد علی، عامر ولی عظیم چشتی، حسنہ بانو، جام سیف اﷲ خان، رانا محمود الحسن، ڈاکٹر افنان اﷲ خان اور فلک ناز نے بھی سینیٹر تاج حیدر کی پارلیمانی، سیاسی، جمہوری اور سماجی خدمات کو سراہا اور ان کیلئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.