
امیر قطر سے شامی صدر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں بارے تبادلہ خیال کیا
بدھ 16 اپریل 2025 11:50
(جاری ہے)
العربیہ اردو کے مطابق ملاقات میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفتوں اور خطے میں سلامتی اور استحکام بڑھانے کے طریقوں بارے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
امیر قطر نے شامی صدر کے پہلے دورہ قطر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون وسیع کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ اس موقع پر شامی صدر نے وسیع تر دوطرفہ تعلقات اور دونوں ممالک کے مفادات کی تکمیل کے لیے مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.