
سورج مکھی کی کٹائی، گہائی اور ذخیرہ کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل کریں ، محکمہ زراعت سیالکوٹ
بدھ 16 اپریل 2025 15:15
(جاری ہے)
محکمہ کے ترجمان نے کہا کہ ہاتھ سے کٹائی کی صورت میں سورج مکھی کے پھولوں کو کاٹ کر 2سے 3دن تک دھوپ میں پھیلا دیں اور تھریشر سے گہائی کریں جبکہ بہتر قیمت حاصل کرنے یا ذخیرہ کرنے کیلئے سورج مکھی کے دانوں کو دھوپ میں اچھی طرح خشک کریں اور ان میں نمی کی مقدار 8فیصد اور کچرا 2فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔اسی طرح بیج کو اچھی طرح صاف کر کے سٹور کر لیں۔انہوں نے کہا کہ کسان اس بارے میں مزید معلومات و رہنمائی کیلئے محکمہ کی ہیلپ لائن 0800-17000پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.