
125 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، میچزمقام کا اعلان
اولمپکس میں کرکٹ کے تمام میچز جنوبی کیلیفورنیا کے شہر پومونا کے 500 ایکڑ رقبے پر محیط فیئرپلیکس میں ہوں گے
جمعرات 17 اپریل 2025 13:24

(جاری ہے)
مردوں اور خواتین کے دونوں T20 مقابلوں میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی۔
مینز اور ویمنز دونوں ایونٹ میں مجموعی طعور پر 90 کھلاڑی شامل ہوں گے اور شریک ہر ملک کو 15 رکنی اسکواڈ رکھنے کی اجازت ہوگی۔اولمپکس میں کرکٹ کے تمام میچز جنوبی کیلیفورنیا کے شہر پومونا کے 500 ایکڑ رقبے پر محیط فیئرپلیکس میں ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کے مکمل شیڈول کو گیمز کے آغاز کے قریب حتمی شکل دی جائے گی۔لاس اینجلس اولمپک گیمز 2028 کے سی او او رینالڈو ہوور کا کہنا ہے کہ ہم نے دنیا سے ایک ناقابل یقین اولمپک گیمز کا وعدہ کیا ہے، اور ہم اسے پورا کرنے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ کرکٹ کو آخری مرتبہ 1900 میں پیرس میں ہونے والے اولمپکس میں شامل کیا گیا تھا جہاں برطانیہ اور فرانس کے درمیان ایک واحد دو روزہ میچ منعقد کیا گیا تھا۔دریں اثنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اس اعلان کا خیرمقدم کیا اور آئی سی سی چیئرمین اس کو اولمپکس میں کرکٹ کی واپسی میں اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہیکہ اولمپک گیمز میں کرکٹ کی شمولیت سے اس کھیل کی دنیا بھر میں مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بارش کی نذر ہو گیا
-
لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ اچانک روک دیا گیا
-
پی ایس ایل 10 کا 21 واں میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
یہ ہماری فوج کا مقابلہ نہیں کرسکتے، شاہد آفریدی کا بھارت کی گیدڑ بھپکیوں پر ردعمل
-
پاکستان سپر لیگ کی کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی سے بریفنگ طلب
-
پہلگام واقعہ؛ بھارت کو سچ ہضم نہ ہوا! آفریدی کا بھی یوٹیوب بلاک کردیا
-
لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے حلف اُٹھالیا
-
راکٹ مین کے مدمقابل آئی پی ایل کا ''روبوٹک کُتا'' عدالتی کیس میں پھنس گیا
-
پی ایس ایل میں پرفارمنس؛ کون سے کرکٹرز ٹیم میں واپس آسکتے ہیں
-
بنگلہ دیش سیریز،محمد رضوان اور بابر اعظم کو ڈراپ کئے جانے کا امکان
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل کا شاندار سنگِ میل عبور، 300 میچز مکمل
-
بابراعظم کو کپتانی آتی ہے تبھی تو پانچ سال تک وہ قومی ٹیم کا کپتان رہا ہے‘عمراکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.