وکٹری اسپورٹس گرین لش اسٹیڈیم ملیر کی تعمیر پر بلدیہ ملیر سے اظہار تشکر

جمعرات 17 اپریل 2025 15:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2025ء) وکٹری اسپورٹس فٹبال کلب ملیر سٹی بائوٹھ ولیج کے صدر ماما عبدالجبار بلوچ، جنرل سیکریٹری محمد اسلم بھائی جان، انٹرنیشنل فٹبالر محمود رضا ایرانی، واجہ نثار بلوچ، SFA سندھ کے جنرل سیکریٹری واجہ طاہر بلوچ، فوکل پرسن لالا شرافت خان نیازی شانی، میڈیا کوآرڈینیٹر فقیر محمد گلزار جونیئر، ناصر آسکانی نے وکٹری اسپورٹس ملیر گرین لش فٹبال اسٹیڈیم ملیر بائوٹھ گوٹھ کی شاندار تعمیر و تزئین و آرائش کرنے پر بلدیہ ملیر کے چیئرمین جان محمد بلوچ، میونسپل کمشنر آغا سمیر درانی، ڈائریکٹر پارکس محمد سہیل مغل، خواجہ حمید الدین کوکب اور ٹائون انتظامیہ ملیر کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ملیر ٹائون اسپورٹس کے فروغ میں کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

متعلقہ عنوان :